Friday, January 3, 2014

Suffism


اگر سکون چاہتے ہو تو دوسروں کا سکون برباد نہ کرو۔
الله سے معافی چاہتے ہو تو لوگوں کو معاف کرو۔
الله کا احسان چاہتے ہو تو لوگوں پر احسان کرو۔
نجات چاہتے ہو تو سب کی نجات مانگو۔۔۔♥♥

No comments:

Post a Comment